Posts

برسٹ بڑھانے کا طریقہ

Image
بریسٹ چھوٹے رہ جانے کی سب سے بڑی وجہ ہارمونز کی گڑبڑ ہے۔جیسے لڑکوں کو جوان ہونے پر ہارمونز چینج کی وجہ سے ڈاڑھی مونچھیں نکلتی ہیں اس طرح لڑکیوں کو جوان ہونے پر ہارمونز چینج کی وجہ سے پیریڈز شروع ہوتے ہیں اور بریسٹ بڑے ہونے لگتے ہیں۔اس لئے اگر آپ کی عمر کم ہے یعنی 25 سال سے کم اور بریسٹ کی گروتھ بھی کم ہے تو ایک بار ہارمونز کے ٹیسٹ کروالیں۔ دوسری بات آجکل کی لڑکیوں کی خوراک ہی کیا ہے پیپسی برگر اور پیزے۔۔۔ پیٹ بھر کر کھانا اور بات ہے HEALTHY DIET اور چیز ہے۔ اب یہ بات میں لڑکیوں کو کتنی بار سمجھاؤں۔ ایک اور بڑا مسئلہ آجکل کی لڑکیوں کو تھائیرائیڈ کا ہے۔سولہ سولہ سال کی بچیوں کو تھائیرائیڈ کا مسئلہ ہورہا ہے بریسٹ کی گروتھ خاک ہونی ہے۔پلیز اپنا لائف سٹائل ٹھیک کرو۔ جنک فوڈ بند کرو، چکن اور چاول کو دفع کرو۔ ہوگیا کبھی مہینے میں ایک آدھ بار بندہ پارٹی کرکے انجوائے کرلے یہ کیا ڈرامہ کہ آئے دن یہی کام ہے۔ قسم سے ہوٹلز میں جاؤ تو ینگ لڑکیوں سے ہوٹل بھرے ہوتے ہیں پھر روتی ہیں کہ باڈی کو یہ کیا ہوتا جارہا ہے۔ https://youtu.be/wKPZD91Qs6U خیر بات ہورہی تھی بریسٹ‌گروتھ کی تو یہ بات تو ڈن ہے کہ بری...