برسٹ بڑھانے کا طریقہ

بریسٹ چھوٹے رہ جانے کی سب سے بڑی وجہ ہارمونز کی گڑبڑ ہے۔جیسے لڑکوں کو جوان ہونے پر ہارمونز چینج کی وجہ سے ڈاڑھی مونچھیں نکلتی ہیں اس طرح لڑکیوں کو جوان ہونے پر ہارمونز چینج کی وجہ سے پیریڈز شروع ہوتے ہیں اور بریسٹ بڑے ہونے لگتے ہیں۔اس لئے اگر آپ کی عمر کم ہے یعنی 25 سال سے کم اور بریسٹ کی گروتھ بھی کم ہے تو ایک بار ہارمونز کے ٹیسٹ کروالیں۔

دوسری بات آجکل کی لڑکیوں کی خوراک ہی کیا ہے پیپسی برگر اور پیزے۔۔۔ پیٹ بھر کر کھانا اور بات ہے HEALTHY DIET اور چیز ہے۔ اب یہ بات میں لڑکیوں کو کتنی بار سمجھاؤں۔ ایک اور بڑا مسئلہ آجکل کی لڑکیوں کو تھائیرائیڈ کا ہے۔سولہ سولہ سال کی بچیوں کو تھائیرائیڈ کا مسئلہ ہورہا ہے بریسٹ کی گروتھ خاک ہونی ہے۔پلیز اپنا لائف سٹائل ٹھیک کرو۔ جنک فوڈ بند کرو، چکن اور چاول کو دفع کرو۔ ہوگیا کبھی مہینے میں ایک آدھ بار بندہ پارٹی کرکے انجوائے کرلے یہ کیا ڈرامہ کہ آئے دن یہی کام ہے۔ قسم سے ہوٹلز میں جاؤ تو ینگ لڑکیوں سے ہوٹل بھرے ہوتے ہیں پھر روتی ہیں کہ باڈی کو یہ کیا ہوتا جارہا ہے۔
https://youtu.be/wKPZD91Qs6U





خیر بات ہورہی تھی بریسٹ‌گروتھ کی تو یہ بات تو ڈن ہے کہ بریسٹ‌ہر عورت کی خوبصورتی کا بنیادی حصہ ہوتے ہیں. اگر ان کی گروتھ کم ہو یا شیپ اچھی نہ ہوتو عورت کا سارا Self Esteem ختم ہوجاتا ہے۔ میرے پاس اس مسئلے کے حل کیلئے تین آؤٹ سٹینڈنگ ٹوٹکے ہیں جو آپ کا مسئلہ انشاء اللہ دنوں میں حل کردیں گے۔ لیکن آپ نے کوشش یہ کرنی ہے کہ تینوں کو ایک ساتھ شروع کریں کیونکہ یہ پوسٹ تین ٹوٹکوں کے کمبینیشن کا ہے اس طرح رزلٹ آپ کو گارنٹی سے اور بہت جلدی ملیں گے۔

سب سے پہلے تو ایک بات نوٹ کرکے اپنے پاس رکھ لیں۔ بریسٹ کی گروتھ یا جن کے بریسٹ چھوٹے رہ گئے ہوں اُن کیلئے میں نے بادام اور زیتون کے تیل سے زیادہ کوئی تیز چیز نہیں دیکھی۔ رات کو سونے سے پہلے بادام یا زیتون کا تیل لیکر بریسٹ پر گولائی میں 10 سے مندرہ منٹ تک مالش کریں اور سوجائیں۔ ایک مہینہ صرف یہی ٹوٹکہ ایک بار لائف میں لازمی کرلو آپ کو مزہ آجائے گا۔ پریسٹ کی بہترین گروتھ ہوتی ہے اور سب سے عجیب اور مزے کی بات یہ کہ آلمنڈ آئل یا اولیو آئل کی مالش سے بریسٹ کی شیپ بہت خوبصورت بن جاتی ہے۔ جو بھی یہ پوسٹ پڑھے ایک بار یہ والا ٹوٹکہ لازمی آزمائے

Comments